>>> For relieving pain
Sahi sahi
>>> Assad ullah Khan Galib
پہلو سے جب کہ یار اٹھتا ہے
د��د بے اختیار اٹھتا ہے
Ye kis ka hai?
Shahid momin kahan momin ka hai
>>> Galib hai
Galib nai Ghalib
اگ رہا ہے در و دیوار سے سبزہ غالب
ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار ائی ہے کیا بات ہے
>>> Pahlay wirani phir bahar
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
دشت کو دیکھ کے گھر یاد ایا
>>> Ghalib great hai
جی صحیح فرما رہے ہیں غالب کا انداز باقی تمام شعراء حضرات سے مختلف ہے
>>> Different in all aspects
Bilkul
>>> دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئ... Vah vah kya kahane
دیر نہیں حرم نہیں در نہیں استان نہیں
بیٹھے ہیں راہ گزر پہ ہم کوئی ہمیں ستائے کیوں
کل کے لیے اج نہ کر خست شراب میں
یہ سو زن ہے ساقی کوثر کے باب میں
>>> allama Muhammad iqbal
نہیں بھائی یہ بھی غالب کا
غالب ندیم دوست سے اتی ہے بوئے دوست
مشغول حق ہوں بندگی بوتراب میں
>>> Yea Iqbal hai bhai
نہیں یار اقبال کا نہیں غالب کی غزل ہے جس کا اخری شیر میں نے ابھی پیش کیا
اقبال کو میں نے نہیں پڑھا اتنا بس کوئی چند اشعار سنے ہوں گے مگر یاد میں
>>> This one
نہیں یہ غالب کا ہے
اقبال کا ایک شعر یاد ہے
ہے اقبال فیض یاد نام مرتضی کہ جس سے
نگاہ فکر میں خلوت سرائے لامکاں تک ہے
ہاں ابھی موقع نہیں ملا میں پہلے غالب کو پڑھا
اس کے بعد میر تقی میر اور پھر اقبال
>>> Ya Bhai har poet ka aik built in theme ya ...
Sahi bat